منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران سے متعلق ٹرمپ کا فیصلہ وسیع حکمتِ عملی کا حصہ ہوگا،امریکی مشیر

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر، ایچ آر مک ماسٹر نے یہ بتانے سے انکار کیاہے آیا صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ 2015ء میں جوہری ہتھیاروں کی تشکیل ترک کرنے کے عوض ایران کے ساتھ ہونے والے بین الاقوامی معاہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔فیصلہ ایران کے

بارے میں امریکہ کی وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں مک ماسٹر نے کہاکہ جب اعلان ہوگا بنیادی طور پر یہ اْس وسیع حکمت عملی کا حصہ ہوگی جس میں ایران کے عدم استحکام پیدا کرنے کیرویے کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم امریکی مفادات کے تحفظ کو اولیت

دی جائے گی۔ اْنھوں نے تسلیم کیا کہ یہ بات ’’واضح ہے‘‘ کہ ٹرمپ سمجھوتے کے کچھ حصوں پر دوبارہ غور و خوض کرانا چاہتے ہیں جس کا تعلق معاہدے کی میعاد پوری ہونے اور ایران کے بیلسٹک میزائیل پروگرام سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…