جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

چین کا اسلام کے حق میں ایسااقدام جسے جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں گے

datetime 21  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف ہر قسم کے مواد پر سخت پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں حکومت نے سوشل میـڈیا پر اسلام کے خلاف ہر قسم کے مواد پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سے قبل انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد سینسر شپ کی پابندیوں سے بچنے کیلئے اسلام کے بجائے گرین ریلیجن یا پیس فل ریلیجین کے الفاظ استعمال

کر رہے تھے تاہم اب چینی حکومت نے ملک بھر میں گلوگل اور سوشل میڈیا پر اسلام، گرین ریلیجن یا پیس فل ریلیجن جیسے الفاظ استعمال کرنے پربھی پابندی عائد کر دی ہے۔ میرو یونیورسٹی آف چائنا بیجنگ کے ایک پروفیسر چیونگ کنزن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سےاسلام کے خلاف مواد ہٹانا بہت اہم اور ضروری ہے تاکہ مسلمانوں کے خلاف آن لائن منافرت کی بدتر صورتحال پیدا ہونے کی روک تھام کی جا سکے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…