منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

کسی بھی غلط امریکی قدم کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ڈیل کے تناظر میں امریکا کی کسی بھی ’غلط عمل‘ کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت پر دیا، جب کچھ ہی روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا تھا کہ ایران 2015میں طے پانے والی اس ڈیل کی ’اصل روح‘ کی خلاف ورزی کر

رہا ہے۔ اس تناظر میں علی خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی عوام تمام اہم قومی معاملات پر متحد ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…