منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

دنیا کی سب سے کنجوس قوم کون سی ہے؟ پاکستانیوں کا نمبر کونسا ہے؟ حیران کن رپورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کنجوسی ایک کیفیت کا نام نہیں بلکہ ایسی عادت ہے جس کا زمین سے گہرا تعلق ہے۔ اپنی کنجوسی کی بنا پر بہت سی قومیں بدنام ہوتی ہیں اور ان کے ساتھ کاروبار ی تعلق قائم کرتے ہوئے یا لین دین کے دوسرے معاملات میں جب تک انکی عادات سے آگاہی حاصل نہ کرلی جائے اس وقت تک معاملات طے نہیں کئے جاتے ۔موقر قومی روزنامے ’’پاکستان‘‘ کی ایک سروے رپورٹ کے مطابق ان کنجوس قوموں کے لطیفے بھی عام ہیں۔ ماہر سماجیات کے مطابق ثقافت اور تمدن انسانوں کو کنجوس بناتا ہے جس کی وجہ سے پوری قوم کے بارے میں ایک

رائے قائم کی جاتی ہے کہ وہ لین دین کے معاملات میں کیسی ہے ؟ کنجوس یا شاہ خرچ ؟ دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ کنجوس قوم کون سی ہے تو اس بارے میں جان لیجئے کہ عالمی سطح پر چند قوموں کا بدترین کنجوسوں میں شمار ہوتا ہے۔دنیا کی پندرہ بڑی کنجوس قوموں میں سب سے پہلے نمبر پرفائز ہونے والی قوم یہودی ،دوسری سکاٹ،تیسری جرمن،چوتھی سعودی،پانچویں چائینز،چھٹی برٹش،ساتویں انڈین،آٹھویں امریکی،نویں کورین،دسویں جاپانی،گیارہویں،کینیڈین،بارہویں نارویجن ،تیرہویں ڈچ،چودھویں سلوینز،پندرہویں آئریش ہے۔خوش قسمتی سے پاکستانیوں کا کنجوس قوموں میں شمار نہیں ہوتا بلکہ پاکستانی شاہ خرچ قوم کے طور پر مشہور ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…