پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب میں تارکین وطن کو زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب میں انٹرنیٹ کے ذریعے کال پر پابندی کے خاتمے کے باوجود واٹس ایپ اور وائبر ایپلی کیشن بند رہینگی۔سعودی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ جمعرا ت کو سمعی و بصری مفت مکالموں پر عائد پابندی اٹھائے جانے پر واٹس ایپ اور وائبر فی الوقت مستثنی ہونگے۔پتہ چلا ہے کہ انتظامی اسباب کے تحت فی الوقت واٹس ایپ اوروائبر اپیلی کیشن کے ذریعے بصری مکالمات نہیں کئے جاسکیں گے۔

ایسی تمام ایپلی کیشنز جو انتظامی تقاضے پورے کررہی ہیں ان سب پر سے پابندی اٹھ جائیگی۔ خاص طور پر فیس ٹائم پر سے پابندی اٹھے گی۔ یہ ایپل کمپنی کی ایپلی کیشن ہے۔ علاوہ ازیں اسنیپ چیٹ ، اسکائپ، لائن، ٹیلیگرام، ٹینگو، میسنجر فیس بک اور گوگل کی ہینگ آٹ اور ڈو وغیرہ ایپلی کیشنز کے ذریعے سمعی و بصری مکالمے ہوسکیں گے۔ ذرائع کا کہناہے کہ موبائل کمپنیاں اصلاح حال کیلئے نئی پیشکشیں صارفین کو کرینگی۔ وہ آئندہ صوتی خدمات سے ملنے والی آمدنی پر مسلسل انحصار نہیں کرسکیں گی۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…