اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

عراقی صدر صدام حسین نے اپنے خون سے مکمل قرآن پاک کیوں لکھوایا؟ خون سے لکھے قرآن پاک کا مقصد کیا تھا؟

datetime 3  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سنہء 2000 میں انکشاف کیا کہ صدام حسین نے قرآن مجید کا ایک مکمل نسخہ اپنے خون سے لکھوایا تھا۔ بی بی سی کے مطابق عراقی صدر نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر حکم دیا کہ ان کے خون سے قرآن مجید لکھا جائے۔ بی بی سی کی رپورٹ میں عراقی ٹی وی اور اخبارات کے حوالہ دیتے ہوئے لکھا گیا کہ صدام حسین نے یہ خصوصی نسخہ خدا سے اظہار تشکر کے طور پر تیار کروایا۔

میڈیا کو جاری کئے گئے ایک خط میں انہوں نے لکھا کہ ان کی زندگی انتہائی خطرناک حالات میں حادثات سے مقابلہ کرتے ہوئے گزری تھی اور اس دوران ان کا بہت سا خون بہہ سکتا تھا لیکن وہ محفوظ رہے، اور اس بات پر خدا کا شکر ادا کرنےکیلئے وہ اپنے خون سے قرآن مجید لکھوانا چاہتے تھے۔ اس نسخے کی تیاری میں کل تین سال کا عرصہ لگا۔ اعلیٰ عراقی حکام کے مطابق تقریباً 336000 الفاظ کو تحریر کرنےکیلئے کافی مقدار میں خون کی ضرورت پیش آئی ۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…