جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حوثیوں نے سعودی عرب کا خطرناک جنگی طیارہ مار گرایا، خطے میں کشیدگی ، بڑا دعویٰ

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کو پہلی بار مشکل سامنا کرنا پڑا ہے ۔کیونکہ یمن جاری جنگ کے دوران اسے پہلی بار اپنے بہترین ایف 15 سے ہاتھ دھونا پڑ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یمنی انقلابی فوج نے سعودی عرب کا ایف 15 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعوی کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے صوبے صعدہ کے علاقے نجران میں سعودی اتحادی فوج کی مدد کرتے ہوئے بمباری کے لئے جانیوالے جنگی طیارے کو ایمنی افواج نے مارگرایا ہے۔

سعودی طیارے کو مار گرانے کا دعوی اس وقت سامنے آیا ہے جب جمعہ کے روز حوثیوں باغیوں کی طرف سے 2 بیلسٹک میزائل سعودی عرب پر فائر کئے گئے جن کو فضامیں ہی تباہ کردیا گیا تھا۔یاد رہے کہ یہ دونوں واقعات اس وقت سامنے آئے ہیں جب سعودی عرب میں عرب ،امریکہ اور اسلامک سربراہی کانفرنس ہونے جارہی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…