منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’اسے فوری قتل کر دو‘‘دائود ابراہیم نے بھارت کی کس معروف شخصیت کے قتل کا حکم جاری کر دیا؟ بڑا دعویٰ

datetime 26  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/راجکوٹ (آئی این پی)بھارتی پولیس نے انڈر ورلڈ ڈان دائو د ابراہیم کے مبینہ گینگ کی جانب سے ایک بزنس مین کو قتل کرنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے دائود ابراہیم گینگ کے شاپ شوٹر سمیت 3دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان دائو د ابراہیم کے مبینہ گینگ سے تعلق رکھنے والے ایک شارپ شوٹر اور تین دیگر ملزمان کو شہر کے مضافات سے گرفتار کرلیا گیا ہے جب وہ انڈر ورلڈ ڈان دائو دابراہیم کے

بھائی انیس کی ہدایت پر جام نگر میں مقیم ایک بزنس مین کو قتل کرنے کیلئے جارہے تھے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ انیس ابراہیم نے 10لاکھ روپے کے عوض رام داس رہانے اور دیگر کو جام نگر کے ایک تاجر کو قتل کرانے کا کنٹریکٹ دیا تھا۔رہانے اور اسکے تین ساتھی ایک نجی بس کے ذریعے راجکوٹ سے رام نگر میں ایک تعمیراتی کمپنی کے مالک اشفاق کھتری کو قتل کرنے آئے تھے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…