جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

’’عظیم برطانیہ‘‘ حملہ کرنے اور دفاع کی صلاحیت سے محروم ہو چکا۔۔۔مشہور جریدے نے ’’ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ ڈالی‘‘

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی فوج حملہ کرنے کی صلاحیت سے محروم اور دفاع کے قابل نہیں، سنڈے ٹائمز نے برطانوی دفاعی نظام کی بیچ چوراہے ہنڈیا پھوڑ ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مشہور اخبار سنڈے ٹائمز نے لکھا ہے کہ برطانیہ کے بحری جنگی جہازوں کے انجن اس قدر شور پیدا کرتے ہیں کہ روسی آبدوزیں کئی سو میل دور سے ہی ان کاپتا چلا کر نشانہ بنا سکتی ہیں۔

جبکہ برطانیہ کے لائٹ ٹینک اس قدر وزنی ہیں انہیں کسی بھی طیارے پر لوڈ ہی نہیں کیا جا سکتا۔واضح رہے کہ برطانوی افواج اپنی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بھاری اخراجات کر رہی ہیں ایک ارب پاونڈ مالیت کے جدید ڈرون بھی حاصل کیے گئے ہیں جو کہ تاحال فوجی استعمال میں نہیں آئےاور ان ڈرون کے آرڈر کو طویل عرصہ گزر چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…