اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

فلسطین کاتنازعہ، چین نے دِل جیت لئے، اسرائیل کو سرپرائز،زبردست اعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آئی این پی)چین نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے مابین امن عمل کو پیچیدہ کرنے کی بجائے ذمہ داری کے ساتھ منصفانہ اور مناسب طریقہ سے فروغ دیا جائے ۔چینی نائب وزیرخارجہ چانگ منگ نے مشرق وسطیٰ میں امن کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر شنہوا سے گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ متعلقہ فریقین اسرائیل اور فلسطین کو ذمہ داری اور مثبت رویہ کیساتھ امن عمل کی جانب لے جائیں گے ۔

چین زوردیتا ہے کہ سویلین کے خلاف ہر قسم کی جارحانہ کاروائیوں کو فوری طور پر ختم کرتے ہوئے آبادکاریوں میں توسیع کے کام کو روکا جائے اور متعلقہ فریقین ایسے تمام اقدامات سے بازرہیں جو تضادات کو ہوا دیں ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے مشن کا ساتھ دیا ہے اور چین مشرق وسطیٰ میں امن عمل کے لئے ہمیشہ متحرک رہا ہے ۔ چین 1991میں منعقد ہونے والی میڈرڈ کانفرنس کے بعد سے کبھی بھی امن عمل سے دور نہیں رہا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…