نئے بھارتی آرمی چیف کا دماغ خراب ہوگیا،پاکستان کو سنگین دھمکیاں،بڑا اعلان کردیا

3  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہپاکستان کے خلاف سرجیکل سڑائیک ایک ضروری پیغام تھا،مستقبل میں اسطرح کی کاروائیوں کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

منگل کو بھارتی ٹی وی ’’این ڈی ٹی وی ‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میںآرمی چیف جنرل بپن روات نے کہاکہ پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک اسے ایک پیغام دینا تھا۔مستقبل میں اسطرح کی کاروائیوں کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔انکا کہنا تھاکہ سرجیکل سٹرائیک میں پیغام زیادہ تھا جو دینا ضروری تھا۔اگر سرحد پار دہشتگردی کے کیمپ ہیں اور وہاں سے ہماری طرف ایل او سی پر صورتحال کو خراب کیا جاتا ہے تو پھر ہم دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل بپن روات نے چند روز قبل کہا تھاکہ فوج کا کردار سرحدوں پر امن و سکون کو برقرار رکھنا ہے لیکن وہ طاقت کا مظاہرہ کرنے سے بھی نہیں ہچکچائے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…