برطانیہ کے بعد کون کون سے ملک یورپی یونین سے نکلنے کو تیار؟تین یورپی ممالک میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا،پاکستانی تارکین وطن پریشان
لندن(این این آئی)برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں دائیں بازوں کی جماعتوں نے یورپی یونین میں شامل رہنے کے معاملے پر عوامی ریفرینڈم کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس دائیں بازوں کی جماعت کی سربراہ میرین لی پین نے ٹویٹ کی کہ آزدی کی جیت‘… Continue 23reading برطانیہ کے بعد کون کون سے ملک یورپی یونین سے نکلنے کو تیار؟تین یورپی ممالک میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا،پاکستانی تارکین وطن پریشان











































