پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

مہاتماگاندھی پر بر طانوی ایجنٹ ہونے کی تو ہمت

datetime 19  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(نیوز ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی متنازع لیڈرسادھوی پراچی نے انکشاف کرتے ہوئے مہاتما گاندھی کو برطانوی ایجنٹ قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں ایک ہندوکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سادھوی پراچی نے گاندھی کو برطانوی ایجنٹ قراردیتے ہوئے کہاکہ ملک کی آزادی میں گاندھی جی کاکیارول تھا؟آزادی تو دیگر مجاہدین نے دلائی ہے۔ ملک کوآزادی صرف چرخاچلانے سے نہیں ملی بلکہ بھگت سنگھ رام پرساد بسمل اور ویرساورکر کی قربانیوں سے ملک آزادہواہے، ہربھارتی شہری چاہے وہ ہندو ہو یامسلمان اسے صرف2 بچوں کی اجازت ملنی چاہیے اوراگرکوئی ایسا نہیں کرتا تو اسے تمام سرکاری سہولتوں سے محروم کردینا چاہیے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…