بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

داعش کی جانب سے مخالفین کی میتیں فروخت کرنیکا انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق اورشام میں دہشت گردی میں ملوث دولت اسلامیہ کے خلاف جاری عالمی کارروائی کے نتیجے میں تنظیم کو جانی نقصان کے ساتھ سنگین مالی مشکلات کا بھی سامنا ہے جس کے باعث یہ لوگ مخالفین کی میتییں بھی فروخت کرنے لگے ہیں۔ایک جرمن اخبارکی رپورٹ کے مطابق داعش نے مالی کمی پوری کرنے کے لیے نیاڈھنگ اختیارکیا اور اپنے قبضے میں موجود مخالفین کے مقتولین کی میتوں کی واپسی کی قیمت وصول کی جانے لگی ہے۔ مالی مشکلات کاشکار داعش نے لڑائی میں مارے جانے والے کردجنگجوو¿ں اور فوجیوں کی میتوں کی واپسی بھاری قیمت سے مشروط کردی ہے۔اخبارنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ داعش کے جنگجو مقتولین کی میتوں کی قیمتیں ان کی اہمیت ومرتبے کے اعتبارسے وصول کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایک میت واپسی کی قیمت 10سے 20ہزار ڈالر لگائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…