بھارت نے براہموس سپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے‘ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق براہموس ایروبیس کے ترجمان پراوین پتھیک نے بتایا کہ براہموس میزائل کا تجربہ بحیرہ عرب میں تعینات جدید ترین اور بحریہ کے طاقتور ترین آئی این ایس کولکتہ سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ براہموس میزائل نے تمام ڈیزائن بیراسٹر پر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی بحریہ نے 16 اگست 2014ء کو آئی این ایس کولکتہ میں کمشنڈ کیا تھا۔
بھارت کا براہموس سپر سانک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































