چین نے نئے جدید کیرئیر راکٹ نظام لانگ مارچ فائیو کا کامیاب زمینی تجربہ کرلیا ہے چین کے نیشنل ڈیفنس بیورو برائے سائنس وٹیکنالوجی کے مطابق لانگ مارچ فائیو کیرئیر راکٹ نان ٹوکسک اور نان پولیو ٹنگ مائع پرویلینٹ استعمال کرتا ہے جو چین کے چاند مشن پروگرام کیلئے ترتیب دیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ یہ راکٹ 25ٹن کی پے لوڈ صلاحیت کا ھامل ہے اس راکٹ کی پہلی خلائی یا فضائی آزمائش 2016میں صوبہ ہونان سے کی جائے گی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں