جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

مچھلی چرانے پر بلی گرفتار،تھائی لینڈ کی پولیس نے حوالات میں بند کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

مچھلی چرانے پر بلی گرفتار،تھائی لینڈ کی پولیس نے حوالات میں بند کردیا

تھائی لینڈ(این این آئی)انسانوں کی گرفتاری کے بعد جانوروں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جانے لگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں پولیس نے ایک بلی کو مچھلے چرانے کے جرم میں گرفتار کرلیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک چور… Continue 23reading مچھلی چرانے پر بلی گرفتار،تھائی لینڈ کی پولیس نے حوالات میں بند کردیا

گھروں میں گھس کر جوتے سونگھنے والا شہری گرفتار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

گھروں میں گھس کر جوتے سونگھنے والا شہری گرفتار

تھیسالونیکی(این این آئی)شمالی یونان میں ایک جج نے ایک ایسے شخص کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی ہے جو اپنے پڑوسیوں کے گھر میں گھس کر ان کے جوتے سونگھتا تھا جس سے مکین پریشان تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق 28 سالہ یونانی شخص نے تھیسالونیکی میں ایک عدالت کو بتایا کہ وہ اپنے… Continue 23reading گھروں میں گھس کر جوتے سونگھنے والا شہری گرفتار

مریض کی چھوٹی آنت سے زندہ لال بیگ نکل آیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

مریض کی چھوٹی آنت سے زندہ لال بیگ نکل آیا

نئی دہلی (این این آئی )دہلی کے ڈاکٹرز پیٹ میں درد اور بدہضمی کے شکار مریض کی چھوٹی آنت میں 3 سینٹی میٹر کا زندہ لال بیگ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے فورٹس اسپتال میں گیسٹرو انٹرالوجی کے سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر شبھم واتسیا کی نگرانی میں ڈاکٹرز کی… Continue 23reading مریض کی چھوٹی آنت سے زندہ لال بیگ نکل آیا

ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے ایک شخص اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ ولیم برائن اپنی اہلیہ کے ساتھ فلوریڈا میں چھٹیاں گزارے آیا تھا جہاں اچانک انہیں پیٹ میں شدید تکلیف ہوئی۔ میڈیا رپورٹس بتایا گیا… Continue 23reading ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیا

اہلیہ کے فون نمبر نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جتوا دی

datetime 29  اگست‬‮  2024

اہلیہ کے فون نمبر نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جتوا دی

میساچوسیٹس(این این آئی) امریکا میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کا سابقہ فون نمبر کے ہندسوں کی ترتیب استعمال کر کے 26 لاکھ 40 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔امریکی ریاست میساچوسیٹس کے علاقے لیسٹر سے تعلق رکھنے والے کیون کونر نے لاٹری آفیشلز کو بتایا کہ میگا بکس ٹکٹ میں ان کا انعام ان… Continue 23reading اہلیہ کے فون نمبر نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جتوا دی

کچرے میں پھینک دیا گیا لاٹری ٹکٹ 2 لاکھ ڈالرز کا نکلا

datetime 27  جولائی  2024

کچرے میں پھینک دیا گیا لاٹری ٹکٹ 2 لاکھ ڈالرز کا نکلا

جنوبی کیرولائنا(این این آئی) امریکا میں ایک جوڑا قسمت بدل دینے والی لاٹری اس وقت ہارنے سے بچ گیا جب اس نے اسے بیکار سمجھ کر کچرے میں پھینک دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کیرولائنا کے رہائشی ایک جوڑے، جو شناخت ظاہر نہین کرنا چاہتا، نے بتایا کہ اس نے اسپارٹنبرگ میں ایک دکان… Continue 23reading کچرے میں پھینک دیا گیا لاٹری ٹکٹ 2 لاکھ ڈالرز کا نکلا

ملک میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریباً 52لاکھ کا اضافہ

datetime 23  جولائی  2024

ملک میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریباً 52لاکھ کا اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 25 لاکھ ہو گئی، اس طرح چھ سالوں میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریبا 52 لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے 15 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے ڈیٹا کی بنیاد پر رپورٹ مرتب کی ہے۔ مردم شماری… Continue 23reading ملک میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریباً 52لاکھ کا اضافہ

جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے

datetime 19  جولائی  2024

جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے

میانوالی( این این آئی)میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں دو جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا۔بتایا گیاہے کہ ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے نمبر حاصل کرکے سب حیران کردیا ۔ اسد الرحمن نے 1081 اور سیف الرحمن نے بھی میٹرک میں 1081 نمبر… Continue 23reading جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے

100 سال میں مکمل ڈھانچے کے ساتھ ملنے والا پہلا ڈائناسور

datetime 13  جولائی  2024

100 سال میں مکمل ڈھانچے کے ساتھ ملنے والا پہلا ڈائناسور

لندن(این این آئی ) 2013 میں 125 ملین سال پہلے رہنے والے ایک ڈائناسور کی ہڈیاں انگلینڈ میں دریافت ہوئی تھیں تاہم اس کی شناخت نہیں ہوسکی تھی، اب حال ہی میں اس کی شناخت پودے کھانے والے ڈائناسور Comptonatus chasei کے نام سے ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈائناسور کا کنکال انگلینڈ کے… Continue 23reading 100 سال میں مکمل ڈھانچے کے ساتھ ملنے والا پہلا ڈائناسور

1 2 3 4 5 6 7 546