پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

2 کان، 2 منہ اور 4آنکھیں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ، دیکھنے والے دنگ رہ گئے

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ایک گائوں میں دو سر والے بچھڑے کی پیدائش،روزنامہ جنگ کے مطابق چین کے گائوں گائیژو میں گائے کا ایک غیرمعمولی بچہ پیدا ہوا ہے جس کے دو کان، دو منہ اور چار آنکھیں ہیں۔

اس کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ بچھڑا اپنے دونوں منہ سے دودھ پی سکتا ہے لیکن یہ کھڑا نہیں ہوسکتا۔ گائوں کے پڑوسی جانور کے نایاب بچے کو دیکھنے کیلئے پہنچ گئے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ بچھڑا اپنی ماں کے رحم میں جینیاتی تغیر پزیری سے متاثر ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…