جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شہری نے کار کی قیمت سے مہنگا پرکشش نمبر خرید لیا

datetime 7  جولائی  2020 |

لاہور(این این آئی)شہری نے کار کی قیمت سے مہنگا پرکشش نمبر خرید لیا، نیلامی میں 1604پرکشش نمبرز رکھے گئے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق گاڑیوں کے شوقین افراد نے لاہور میں پرکشش نمبروں کی نیلامی میں حصہ لیا،پہلی بار ٹاؤن ہال میں ایل ای بی کے پرکشش نمبرز کی نیلامی کا عمل جاری ہوا،جہاں نیلامی

میں 1604پرکشش نمبرز رکھے گئے۔ای ٹی او طارق بٹ،انسپکٹر ریاض چیمہ،محبوب کی زیر نگرانی نیلامی کی گئی۔ نیلامی میں رکھے گئے نمبروں میں ایل ای بی سیریز کا ایک نمبر 15لاکھ 10ہزار میں نیلام ہوایہ نمبرواپڈا ٹاؤن لاہورکے رہائشی عتیق اللہ نے خریدا جو کہ گاڑی کی مالیت سے بھی مہنگا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…