جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ہسپانوی خطروں کے کھلاڑی نے پہاڑ پر بنے 10فٹ سوراخ سے گزرکر حیران کر دیا، دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2019 |

میڈرڈ(این این آئی)ہسپانوی خطروں کے کھلاڑی کا ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے پہاڑ پر بنے 10فٹ سوراخ سے گزرنے کا مظاہرہ، دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے اس ہسپانوی نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی کھلاڑیوں میں کیا جا سکتا ہے جو ونگ سوٹ جمپنگ

کرتے ہوئے کرتب بازی کا خطرناک مظاہرہ کر رہا ہے۔ہسپانوی کھلاڑی اپنے اسٹنٹ کے لیے اسپین کے پہاڑ کا انتخاب کیا اور 142 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے پہاڑ پر بنے 10فٹ چوڑے سوراخ سے گزرنے کا حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا اور دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…