پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

امریکا میں17سالہ لڑکی کی ائیرپورٹ کے اندر گھس کر طیارہ اْڑانے کی کوشش لڑکی کا تعلق کہاں سے ہے اور وہ ایسا کیوں کرنے پر مجبور ہوئی ؟دلچسپ انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں طیارہ اْڑانے کی شوقین 17سالہ لڑکی نے ائیرپورٹ میں گْھس کر طیارہ اْڑانے کی کوشش کی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ائیرپورٹ پر بغیر بورڈنگ پاس کے اندر جانا آسان نہیں لیکن کسی کی نظر میں آئے بغیر رن وے تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے تاہم امریکا میں ایک لڑکی نے نجی طیارہ چوری کرکے اْڑان

بھرنے کی کوشش کی جس کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے فریسنو ائیرپورٹ پر ایک 17 سالہ لڑکی رکاوٹوں کو عبور کرکے نجی طیارہ کنگ ایئر 200 تک پہنچی اور اْسے چْرانے کی کوشش کی تاہم پرواز سے قبل ہی طیارہ ایک رْکاوٹ سے ٹکرا کر رْک گیا اور یوں پولیس نے لڑکی کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…