جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک جیسی حرکتیں، ایک جیسا لباس، فرانس میں ٹوئنز فیسٹیول

datetime 18  اگست‬‮  2019 |

پیرس (این این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ٹوئنز ڈے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں جڑواں افراد نے شرکت کی۔اس انوکھے میلے میں ٹوئنز کیساتھ ساتھ بیک وقت پیدا ہونیوالے کئی بچوں اور بڑوں کی جوڑیاں بھی موجود تھیں۔ اس میلے میں ہزاروں

جڑواں افراد کی جوڑیوں نے شرکت کی جو ناصرف ایک جیسی حرکتیں کرتے نظر آئے بلکہ انہوں نے اپنی جوڑی کو نمایاں رکھنے کیلئے ایک جیسے ملبوسات بھی زیبِ تن کر رکھے تھے۔ اس فیسٹیول کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی پسند بن چکی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…