منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صرف 6 ایکڑ پر مشتمل دنیا کاواحد ملک آبادی کتنی ہے،جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 9  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں آئے روز نئی سے نئی خبریں سننے کو ملتی ہیں جن کو سن کر یا دیکھ کر اپنے کانوں اور آنکھوں پر بھی یقین نہیں آتا۔ ویسے تو دنیا کے ممالک اپنی آبادی ، معیشت ، جنگی ساز وسامان اور داخلی و خارجی امور کی بنا پر اہمیت حاصل کرتے ہیں ۔ دنیا میں آبادی کے اعتبار سے چین پہلا جبکہ بھارت دوسرا ملک ہے ۔لیکن اب ایک ایسے ملک کا بھی انکشاف ہوا ہے جس کی آبادی صرف 33نفوس پر مشتمل ہے۔ اس ملک کا نام مولوسیا ہے ۔جو امریکی ریاست

نیواڈا میں 6.3ایکڑ پرمشتمل ایک چھوٹا سا رقبہ ہے۔ اس ملک کو اقوام متحدہ یا دوسرے ملکوں کے نزدیک کسی الگ یا خود مختار ریاست کی حیثیت حاصل نہیں ۔لیکن پھر بھی یہاں آنے والوں کو اپنےپاسپورٹ پر مہر لگوانی پڑتی ہے اور اس ملک کا اپنا قانون ،ثقافت اور کرنسی ہے۔1977میں کیون بوگلے نامی شخص اور اس کے دوستوں کو الگ ملک بنانے کا خیال آیا ۔ اب بوگلے اس ملک کےسربراہ اور ان کی اہلیہ خاتون اول بنی بیٹھی ہیں۔ اس خود ساختہ حکمران جوڑ ی کے دو بچے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…