میں “باربی کیو ساس” اپنے ساتھ لایا ہوں ،محمد بن سلمان نے سامعین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

11  اپریل‬‮  2018

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس کے دورے پر اپنی تقر یر کے دوران سامعین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ۔ انہوں نے ایلیزے پیلس میں حاضرین سے مذاق کرتے

ہوئے کہا کہ فرانس آنے سے پہلے ٹیکساس میں تھا جہاں مجھے باربی کیو ساس دے کر فرانس بھیجا گیا اور کہا گیا کہ اگر فرنچ کھانا اچھا نہ لگے تو باربی کیو ساس کا استعمال کیا جاسکتا ہے مگر مجھے امید ہے کہ اسے استعمال کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…