پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں نحوست سے بچانے کیلئے 4 سالہ بچے کی شادی کتے کیساتھ کردی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھاڑکھنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ہمسایہ ملک اور روایتی حریف سمجھے جانیوالے بھارت میں آئے دنوں کوئی نہ کوئی عجیب و غریب اور جاہلیت پر مبنی واقعے رونما ہوتے رہتے ہیں کہ ان کے بارے جان کر عقل انسانی دنگ رہ جائے اور دماغ اس چیز کو سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ دنیا میں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو اس جدید دور میں بھی عقل و شعور سے عاری ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسا ہی

ایک واقعہ بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے علاقے پوٹکا میں پیش آیا جہاں ایک چار سالہ بچے کو نحوست سے بچانے کیلئے اس کی شادی کتے کے ساتھ کردی گئی۔بچے کے گھر والوں کی جانب سے کتے کے ساتھ شادی کی چھوٹی سی تقریب منعقد کی گئی اور اس میں گاﺅں کے دیگر افراد نے بھی شرکت کی اور بچے کو نحوست سے بچنے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…