اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

روس میں جما دینے والی سردی پڑنے لگی،درجہ حرارت منفی 60 سے بھی نیچے گرگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ میں عام طور پر برف جمانے والی سردی پڑتی ہے مگر روس خاص طور پر یخ بستہ سریوں کیلئے کی وجہ سے مشہور ہے ،لیکن اس ہفتے ملک کے مشرقی علاقے یکوتیا میں میں ایسی سردی پڑی کہ درجہ حرات منفی 60 سینٹی گریڈ سے بھی نیچے گرگیا جبکہ ماسکو شہر میں تقریباً منفی ساتھ ریکارڈ کیا گیا۔ روس کا یکوتیا نامی علاقہ تاریخی طور پر یخ بستہ سردی کے لئے مشہور ہے کہ لیکن محکمہ موسمیات کے

مطابق جما دینے والی سردی اور اتنا کم درجہ حرات اس خطے کیلئے بھی معمول سے ہٹ کر ہے۔ روس کے مرکز موسمیاتی کے مطابق اس شدید سردی کی وجہ بحر اوقیانوس سے اٹھنے والی طوفانی ہوائیں ہیں جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں شروع ہونیوالی اس شدید سردی کی لہر ابھی تک جاری ہے۔خیال رہے کہ روس میں بچوں کو اتنی سردی میں عام طور پر گھر کے اند رہی رکھا جاتا ہے جبکہ درجہ حرات کے منفی 50 سے نیچے ہونے پر سکولوں کو بھی بند کردیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…