بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

مسافر پاسپورٹ کے بجائے موٹر سائیکل لائسنس ائیر پورٹ لے گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک) مسافری کا غم یا دبئی جانے کی جلدی, ہنگو کا ایک مسافر پاسپورٹ کے بجائے موٹر سائیکل لائسنس ائیر پورٹ لے گیا۔ نوجوان اور پشاور ائیر پورٹ حکام کے درمیان دلچسپ مکالمہ, سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان مزدوری کے سلسلے میں دبئی جا رہا تھا کہ پشاور ائیر پورٹ میں حکام کی

جانب سے پاسپورٹ چیک کرنے کو کہا گیاتو نوجوان نے جیسے ہی کاپی چیک کرنے کے لئے ائیر پورٹ حکام کے حوالے کی تو اسی دوران معلوم ہوا کہ نوجوان مسافر دبئی جاتے وقت جلدی میں پاسپورٹ کے بجائے موٹر سائیکل کے کاغذات ساتھ لے آیا تھا۔جس پر ائیر پورٹ حکام اور نوجوان کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی ویڈیونے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…