جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں شہری کو سوشل میڈیا پر اشتہار دینا مہنگا پڑ گیا اشتہار میں کیا لکھا ؟جانیئے

datetime 18  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے )نے گردے کے امراض میں مفید ترکی ساختہ پانی کے پرچار پر اسنیپ چیٹ کی ایک مشہور شخصیت کو وارننگ جاری کر دی ۔ مشہور شخصیت نے ترکی کے پانی کا تعارف کراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جو شخص بھی یہ پانی پئے گا وہ گردے کے امراض سے شفایاب ہوجائیگا۔ اسنیپ چیٹ پر مشہور شخصیت کے اس بیان نے معاشرے میں بہت سارے

سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ سعودی ایف ڈی اے سے دریافت کیاگیا کہ آخر اس قسم کی سرگرمی کی بابت اسکے قاعدے ضابطے کیا ہیں؟ بعض لوگوں نے اس پر غم و غصے کا اظہار یہ کہہ کر کیا کہ گردے کے مریض کثیر تعداد میں ہیں۔ ایسے عالم میں غلط بیانی سے کام لیکر لوگوں کے دلوں میں علاج کی امید کی آس جگادینا انتہائی خطرناک امر ہے۔ مشہور شخصیت کو ایسا نہیں کرنا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…