پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

کیلیفورنیا میں عجیب ٹریفک حادثہ ، گاڑی سڑک سے ہی غائب ہوگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایسا عجیب و دلچسپ ٹریفک حادثہ پیش آیا کہ گاڑی سڑک سے ہی غائب ہوگئی ، جی ہاں سڑک سے غائب ہوکر عمارت کی دوسری منزل میں جاگھسی جسے دیکھ کر لوش ششدر رہ گئے ، ریسکیو اہلکاروں نے کمال مہارت سے گاڑی کو عمارت سے باہر نکالا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں صبح کے پانچ بجے عجیب و غریب ٹریفک حادثہ پیش آیا

جب ایک تیز رفتار ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر سڑک کنارے ڈینٹل آفس کی ساٹھ فٹ اونچائی والی دوسری منزل میں جا گھسی ۔ ٹریفک حادثہ صبح پانچ بج کر پینتس منٹ پر پیش آیا ،ڈینٹل آفس بند ہونے کی وجہ سے مزید جانی نقصان نہیں ہوا ، خوش قسمتی سے ٹریفک حادثے کے بعد ڈرائیور محفوظ رہا ، گاڑی میں موجود ڈرائیور سمیت دو افراد اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی سے باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…