ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

فرنیچر چمکانے کا آسان ترین طریقہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لکڑی سے بنا فرنیچر کچھ عرصے بعد اپنی چمک کھو دیتا ہے۔ عموماً گھروں میں رکھا فرنیچر پرانا اور بھدا دکھائی دیتا ہے۔ فرنیچر کو چمکتا دمکتا رکھنے کے لیے اسے ہر تھوڑے عرصے بعد پالش کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔بازار میں دستیاب پالش خاصی مہنگی ہوتی ہے لہذا فرنیچر کی صفائی کے لیے گھر میں موجود اشیاکو بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔

ایک کپ بے بی آئل میں آدھا کپ لیموں کا عرق شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور پھر ایک نرم کپڑے کی مدد سے فرنیچر اور کھڑکی ، دروازوں پر مل لیں۔فرنیچر پر پڑے گرد کو کو گیلے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد ایک دوسرے صاف کپڑے کو ناریل کے تیل میں ہلکا سا ڈبو کر ہلکے ہاتھ سے لکڑی پر ملیں۔ اس سے لکڑی میں چمک پیدا ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…