ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

خاتون کوواٹس ایپ پر دوست کو تضحیک آمیز پیغام بھیجنا مہنگا پڑ گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے دوست کو واٹس ایپ پر بےعزتی کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون نے دوست کو پیغام بھیجا جس میں لکھا کہ ’تم میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں، تمہیں شرم آنی چاہیے ،لگتا ہے کہ والدین نے تمہاری تربیت ٹھیک سے نہیں کی‘۔جب یہ پیغام دوست نے پڑھا تو اس نے ملکی سائبر کرائم بیورو کو اس کی رپورٹ کردی۔سائبر کرائم بیورو نے شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے تضحیک کرنے پر خاتون کو جرمانے کا نوٹس بھیج دیا،جرمانے

کی اتنی بڑی رقم دیکھ کر خاتون چونک گئی اور اس کے ہوش اڑ گئے۔کویت سمیت خلیجی ریاستوں میں سوشل میڈیا پر کسی کی بے عزتی کرنے اور توہین آمیز مواد شیئر کرنے کو سنجیدہ نوعیت کے جرائم سمجھ کر سخت سزاؤں کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے عائد کیے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سعودی جج نے 2 خواتین کو واٹس ایپ پر ایک دوسرے کی توہین کرنے پردس ،دس 10،10 کوڑے مارنے کی سزا سنائی تھی

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…