بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپ کا تعلق کس نسل سے ہے۔۔۔جاننا اب بالکل ہی آسان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو مختلف صورتوں اور نسلوں میں پیدا کیا ہے۔ ہر انسان اپنے رنگ، نسل اور زبان کی وجہ سے دوسروں سے مختلف ہے بلکہ انھیں خصوصیات کے باعث اسے مختلف قوموں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آپ یہ پڑھ کر حیران رہ جائیں گے کہ اب انگلیوں کے نشانات (فنگر پرنٹس) کی مدد سے بھی انسان کی نسل اور اس کی شخصیت کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے

مطابق امریکی ماہرین بشریات نے اپنی تحقیق کیلئے افریقی، یورپی اور امریکی نسل سے تعلق رکھنے والے افراد کو چُنا تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ تینوں نسلوں سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین کے انگلیوں کے نشانات میں واضع فرق موجود تھا جس کے بعد وہ ثابت کرنے میں کامیاب رہے کہ فنگر پرنٹس کی مدد سے کسی بھی شخص کی نسل کا بھی پتا لگایا جا سکتا ہے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…