بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کی خوبصورت ترین خاتون پولیس اہلکار بندوق کے بجائے جو اپنی حسین آنکھوں سے ہی مجرموں کو زیر کر لیتی ہے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی خوبصورت ترین خاتون پولیس اہلکار جو مجرم کو صرف آنکھوں سے ہی زیر کر لے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ایک خاتون پولیس اہلکار شینن ڈریسر اتنی خوبصورت ہے کہ مس ٹیکساس 2017کا تاج بھی اپنے سر سجا بیٹھی ہے۔ بیوٹی کوین ہونے کے ساتھ شینن ایک قانون پسند اور دبنگ پولیس آفیسر بھی ہے۔ امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے شینن کا کہنا تھا کہ وہ دونوں کردار بہت اچھی طرح نبھارہی ہے۔شینن کا کہنا تھا کہ مجھے لوگوں سے بات چیت کرنے

میں لطف محسوس ہوتا ہے اور میں کسی بھی مجرم کو صرف اپنی آنکھوں سے ہی زیر کرسکتی ہوں۔شینن کے حسین چہرے اور دل موہ لینے والی مسکراہٹ کو دیکھ غلط فہمی کا شکار ہونے والے مجرموں کو جلد ہی پتہ چل جاتا ہے کہ وہ جس حسین چہرے پر فریفتہ ہوا ہے وہ ایک سخت مزاج پولیس افسر بھی ہے۔ ریاست ٹیکساس میں جن لوگوں کو ان سے واسطہ پڑا ہے وہ کہتے ہیں کہ شینن جب ڈیوٹی پر ہوتی ہیں تو وہ صرف ایک پولیس اہلکار ہوتی ہیں۔ ڈیوٹی کے دوران وہ ہر کسی کیلئے آفیسر شینن ہی ہوتی ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…