بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

وہ مسلمان جس کی صرف ایک گاڑی کی قیمت ایک ارب40کروڑ روپے ہے،نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

برونائی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں مسلمان حکمرانوں نے شاہ خرچیوں کے جوریکارڈقائم کررکھے ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برونائی کے سلطان حسن البولکیاہ کی صرف ایک گاڑی کی قیمت 1ارب 40کروڑروپے ہے جبکہ ان کے پاس اس نوعیت دیگرمہنگی ترین گاڑیوں کی تعداد کی کم ازکم 7ہزارہے۔ سلطان حسن البولکیاہ کی ان گاڑیوں میں  ایک رولزرائس سلور سپر لیموزین ایسے ہے کہ

اس اکیلی گاڑی کی قیمت 1ارب 40کروڑ روپے ہے۔اس گاڑی کی باڈی پر 24قیراط خالص سونے کی پلیٹ چڑھائی گئی ہے۔ اس کے وہیل کپ اور دیگر کئی حصے بھی سونے کے بنے ہیں اورپوری گاڑی پر مخصوص نقش و نگار بنائے گئے ہیں اوراس کی آرائش کی گئی ہے۔2004ءمیں سلطان کے بیٹے کی بارات 5میل سفر کرکے اسی گاڑی پر گئی تھی اوراس شادی کاچرچادنیابھرمیں ہواتھاجوکہ دنیاکی مہنگی ترین شادیوں میں سے ایک تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…