بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

گھر میں موجود عام سی چیز ویزلین اور بیٹری کے ذریعے آپ کیا کام کر سکتے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے ہاں ہر گھر میں پٹرولیم جیلی ملتی۔عام طور پر اسے موسم سرما میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کم ہی خواتین خانہ جانتی ہیں کہ پٹرولیم جیلی کو داغ دھبے مٹانے، قیمتی اشیا کے تحفظ، خوبصورتی بڑھانے اور دیگر متعدد مقاصد کے لیے استعمال کرنا ممکن ہے۔ درج ذیل طریقے اس کی افادیت نمایاں کرتے ہیں۔  سردی میں عموماً گاڑی کی بیٹری ہمیشہ مردہ ہو جاتی ہے۔وجہ یہ کہ کم درجہ حرارت

بجلی کی مزاحمت بڑھاتا اور انجن آئل کو گاڑھا کردیتا ہے ۔یوں بیٹری کے لیے کام کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ بیٹری ٹرمینل گلنے سے بھی بجلی کی مزاحمت میں اضافہ ہوتا ہے۔اس خرابی کا علاج یہ ہے کہ سردیاں آنے سے قبل ٹرمینلز ڈس کنکٹ کریں اور انہیں ایک وائر برش سے صاف کریں۔پھر دوبارہ جوڑ کر ان پر پٹرولیم جیلی کی تہہ لگادیں۔ یہ جیلی انہیں گلنے سے بچا کر سردیوں میں بیٹری زندہ رکھنے میں مدد دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…