ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ‘‘

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیکی کا جذبہ کسی مذہب رنگ یا نسل کا محتاج نہیں۔دو لڑکوں کی بروقت اطلاع نے 194مسافروں کی جان بچالی۔17سالہ روہت سنگھ اور اس کا کزن نتنصبح اپنے گھر کی ٹیرس پر بیٹھے تھے جب انہوں نے ایک جہاز کے انجن سے دھواں نکلتا دیکھاتو انہوں نے فوری اپنے والد کو اطلاع دی جنہوں نے دہلی پولیس کو کال پر

سارا واقع بتایا ۔ڈپٹی کمشنر پولیس کا کہنا ہے کہ ہمیں صبح7بجکر40 منٹ پر ایک کال موصول ہوئی جس میں ایک ہوائی جہاز میں آگ لگنے کی اطلاع دی گئی جس کی تصدیق کرنے کے بعد فوری متعلقہ محکموں کو اطلاع دی گئی ۔جس کے بعدجہاز کو ائیرپورٹ پر باحفاظت رن وے پر اتار لیا گیا ۔پولیس کی اطلاع ملتے ہی تمام حفاظتی اقدامات اپنائے گئے اور تمام مسافروں کو با حفاظت اتار کر دوسری پرواز کے ذریعے انکی منزلوں تک پہنچایا گیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…