پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تحقیق نے تمام دعوے غلط ثابت کر دئیے

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جس طرح لڑکیوں  کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں بالکل ویسے ہی لڑکےبھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے زیادہ پسند آتے ہیں۔ایک کتابDataclysmمیں بتایا گیا ہے کہ 20سال یا اس سے کچھ زائد عمر کی لڑکیوں کو اپنے سے بڑے عمر کے لوگ پسند ہوتے ہیں۔لڑکوں کے ساتھ عمر کا یہ فرق دو یا تین سال سے زائد کا ہوسکتا ہے۔اس کتاب میں مختلف خواتین سے بات کی گئی ہے

اور ان سے ان کی ترجیحات کے بارے میں جب سوال کیا گیا تو انہوں نے اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کیا۔انٹرویوز میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکیوں کو اپنے سے کچھ زائد عمر کے لڑکوں میں دلچسپی ہوتی ہے جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ لڑکیاں چاہتی ہیں کہ جس لڑکے کو وہ پسند کریں اس کی شخصیت میں نکھار ہو اور ایسا صرف بڑی عمر کے لڑکے میں دیکھنے کو ملتا ہے جس کی وجہ سے لڑکیاں ان کی جانب متوجہ ہوتی ہیں۔ایک بار پھر یہ بتاناضروری ہے کہ یہ تجزیہ مختلف لوگوں سے بات کرکے مرتب کیا گیاہے لہذا ضروری نہیں کہ تمام لڑکے ،لڑکیوں پر یہ بالکل صحیح بیٹھے۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…