ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اس تصویر میں آخر ایسا کیا ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو چکرا کر رکھ دیا ہے ۔۔۔کیا آپ اس تصویر میں چھپا راز بتا سکتے ہیں ؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپر موجود تصویر کو چند لمحات کے لیے دیکھیں اور غور کریں آپ کو اس میں کیا چیز غیرمعمولی یا عام فہم سے ہٹ کر نظر آرہی ہے؟ درحقیقت اس تصویر نے انٹرنیٹ پر متعدد افراد کے ذہنوں کو الجھا کر رکھ دیا ہے۔

کچھ عرصے قبل سامنے آنے والی اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک خاتون ساحل کے پاس تختے پر کھڑی کچھ پڑھ ہیں جو کہ کچھ غیر معمولی نہیں مگر پھر بھی اس میں ایک گڑبڑ یا غیرمعمولی چیز چھپی ہوئی ہے۔کیا آپ نے اسے دیکھا؟اگر نہیں تو چلیں ہم بتا دیتے ہیں، یعنی تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپ کو لگے گا کہ یہ خاتون جس تختے پر کھڑی ہیں وہ اڑ رہا ہے۔ یہ حیران کن لگتا ہے مگر ہے نہیں درحقیقت یہ تصویر ہی اس انداز میں لی گئی ہے کہ پرچم کے سائے کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ خاتون کا تختہ ہوا میں نظر آتا ہے حالانکہ وہ ریت پر رکھا ہوا ہے۔فوٹوگرافر کے مطابق یہ تصویر اتفاق طور پر ہی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی تھی اور اسے ایڈٹ بھی نہیں کیا گیا۔ تاہم اس تصویر نے انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کے ذہنوں کو ضرور گھما کر رکھ دیا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…