اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’خدا کی قدرت‘‘ ایسا طوطا جو عربی زبا ن میں تکبیر ادا کرتا ہے

datetime 23  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے اب تک کئی ایسے طوطے دیکھے ہوں گے جو کسی کا نام لیتے ہیں یا پھر مخصوص آوازیں نکال کر لوگوں کو متاثرکرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم کچھ لوگ ان کی خصوصی طور پر تربیت بھی کرتے نظر آتے ہیں۔طوطے کے حوالے سے مشہور ہے کہ وہ بے وفا پرندہ ہے، آپ اُس کو کتنے ہی سال اپنے پاس رکھ لیں مگر جیسے ہی اُسے موقع ملے گا وہ اڑھ جائے گا اور پھر کبھی واپس نہیں آئے گا۔

انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکا سے تعلق رکھنے والی بچی جو خود بھی ننھی قاری ہیں اپنی والدہ کے ساتھ مل کر دنیا بھر کے مسلمانوں کو قرآن مجید کی آن لائن تعلیم دے رہی ہیں، انہوں نے اپنے طوطے کی خصوصی تربیت کی۔ماریہ نے اپنے فیس بک پر طوطے کی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُن کا طوطا مردانہ آواز میں تکبیر پڑھ رہا ہے، جو باجماعت نماز کی ادائیگی سے قبل پڑھی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…