اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اٹلی میں 600 سال سے ایک شہر میں ۔۔۔! عجیب و غریب انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(آن لائن) پاکستان میں قیام سے لیکر اب تک ایک مخصوص طبقہ کی حکمرانی کی بات پرانی ہوگئی ، اٹلی میں اقتصادیات کے حوالے سے ہونے والی ایک ریسرچ کے دوران پتا چلا ہے کہ فلورنس شہر میں مقیم امیر ترین خاندانوں کے نام اب بھی وہی ہیں، جو آج سے 600 برس قبل تھے، یعنی ا آج بھی شہر کی دولت پر وہی چند خاندان قابض ہیں، جو چھ صدی قبل تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مطابق، 1427ء کے ٹیکس ریکارڈز لیتے ہوئے گو گلیلیمو اور سارو موسیٹی نامی ماہرین اقتصادیات نے یہ دریافت کیا کہ فلورنس میں 2011ء4 میں سب سے زیادہ آمدنی والے لے افراد کا خاندانی نام وہی تھا، جو آج سے 600 برس پہلے کے امیر ترین افراد کا تھا۔1427ء4 کے ٹیکس ریکارڈ میں موجود 600 برسوں کے دوران نسل در نسل دولت اور منصب میں ہونے والی تبدیلی نہایت معمولی تھی۔مثال کے طور پر برناڈو خاندان کی آمدنی جس کا 1427ء4 میں ا آمدنی کی تقسیم میں 90 فیصد حصہ تھا، گرا سو خاندان کے موجودہ افراد کی آمدنی کے مقابلے میں 5 فیصد زیادہ ہے، جو 1427ء4 میں ا?مدنی میں 10 فیصد حصہ رکھتی تھی۔146146ووکس ای یو145145 میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق گوگلیملو اور موسیٹی کا کہنا ہے کہ سماجی و اقتصادی طور پر چند خاندانوں کی ترقی نہ صرف ناجائز ہے بلکہ یہ معاشرے کے لیے بھی نقصان دہ ہے، جس سے صرف معاشرے کے چند خاندانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے اور باقی شہری محروم ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…