اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ان کو شادی کا لائسنس نہیں ملے گا جو ۔۔۔۔!

datetime 5  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین نے اعلان کیا ہے کہ گاجوٹی شرٹ ،شارٹ یا نکر پہن کر آنے والوں کو شادی کا الائسنس جاری نہیں کیا جائیگا،چینی میڈیا کے مطابق شہر کی سول افیئر بیورو نے شادی کے خواہشمند جوڑوں کے لیے نئی شرائط کا اعلان کیا جس کے تحت شادی کا اجازت نامہ ان جوڑوں کو جاری نہیں کیا جائے گا جو ٹی شرٹ، شارٹ یا نکر پہن کر یہ اجازت نامہ حاصل کرنے آئیں گے۔ سول بیورو کے میرج رجسٹرڈ ڈائریکٹر ہان منگ ڑی کا کہناتھا کہ لوگ اس سارے طریقہ کار کا احترام نہیں کر رہے۔انھوں نے کہا کہ یہ اب عام ہو گیا ہے کہ لوگ چپلیں اور نکر پہن کر آ جاتے ہیں جسے سے ان کی نظر میں شادی کے بارے میں لاپرواہی اور اہمیت کی عکاسی ہوتی ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ لوگوں کا شادی کے بارے میں جو رویہ ہے اس سے بعد میں بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…