منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

دی راک حقیقی زندگی میں بھی ہیرو ۔‎

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس : ڈیوائن جونسن المعروف دی راک پہلے ریسلنگ اور پھر ہولی وڈ میں شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور پوری دنیا میں ان کے پرستار موجود ہیں ۔دی راک صرف فلمی اسکرین پر ہی نہیں بلکہ حقیقی دنیا کے بھی ہیرو ہیں ؟ دی راک نے حقیقی زندگی میں بھی دو فرانچ بل ڈاگ کے بچوں کو ڈوبنے سے بچا کر لوگوں کے دل جیت لیے ۔ راک نے اس حوالے سے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے بروٹس اور ہوبوس نامی دو کتے پکڑے ہوئے تھے ، جن کو انہوں نے سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے بچا یا ۔راک ان کتوں کو گزشتہ ہفتے اپنے گھر لائے تھے اور انہیں سیر کرا رہے تھے کہ انہوں نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگا دی جس پر ہولی وڈ اسٹار کو ایکشن میں آنا پڑا ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…