اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آپ نے آسمان میں منڈلاتے بادل تو دیکھے ہوں گے جو کافی بارش بھی برساتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان بادلوں کا وزن کتنا ہے؟آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ بادلوں کا وزن کتنا ہوتا ہے ۔
ایک تحقیق میں ماہرین کاکہنا ہے کہ سفیدروئی کی طرح کے بادلوں (کیمولس)میں پانی کی کثافت آدھ گرام فی مکعب میٹر ہے۔جیسے جیسے بادلوں کا سائز بڑا ہوتا ہے ان کا وزن بھی بڑھتا جاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کیمولس بادلوں کا اوسطاًوزن 1.1ملین پاؤنڈ ہوتا ہے یعنی ہمارے سروں کے عین اوپر لاکھوں کلوگرام پانی پھررہا ہوتا ہے۔آپ یہ سمجھ سکتے ہیں کہ ان بادلوں میں پانی کی صورت میں 100سے زائد ہاتھیوں کا وزن ہوتا ہے
کیا آپ کو معلوم ہے بادلوں کا وزن کتنا ہوتا ہے
11
ستمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں