اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

فریج کی رات کو عجیب و غریب آوازوں کے بارے میں ماہرین نے بتا دی

datetime 27  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(نیوزڈیسک) رات کے وقت فریج میں سے عجیب و غریب قسم کی آوازیں آنا ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جس سے تقریباً ہم سب کو کسی نہ کسی وقت واسطہ پڑتا ہے۔ترکی میں ایک مکینیکل انجینئر نے تحقیق کے بعد ان پراسرارآوازوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ ڈاکٹر حسن کورک نے اس تحقیق کے لیے ایک خصوصی طور پر تیار کیے گئے فریج میں سینسر، وائبریشن ڈٹیکٹر، تھرما میٹر، مائیکرو فون اور دیگر آلات لگا کر اس کا مسلسل مشاہدہ کیا تو معلوم ہوا کہ فریج میں درجہ حرارت کی تبدیلیوں کی وجہ سے اس کے پلاسٹک اور دھات سے بنے حصے سکڑتے اور پھیلتے ہیں جن کی وجہ سے پٹاخوں کی آوازیں آتی ہیں۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…