منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

ایک ساس بہترین حالت میں برائے فروخت

datetime 27  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) ہندوستانی بہو نے پرانی اشیاءکی خرید و فروخت اور تبادلے کی ویب سائٹ پر اپنی ساس کو فروخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بہو نے اشتہار کا عنوان بھی بہت دلچسپ لکھا ہے کہ “ایک ساس، بہترین حالت میں برائے فروخت ہے”، عمر 60 سال ، آواز اتنی میٹھی ہے کہ ہمسایوں کو قتل کرنے کے لیے کافی ہے۔ آپ جتنا بھی اچھا کھانا بناتے ہوں وہ اس میں نقص نکالنے کی بھی ماہر ہے۔ وہ ایک بہت اچھی مشیر بھی ہے، اورسمجھتی ہے کہ ہر دوسرے شخص میں بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے۔آخر میں بہو نے لکھا کہ اگر کوئی میری ساس کو خریدنا نہیں چاہتا تو محض ایک کتاب کے بدلے تبدیل کروا کے لے جائے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…