منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

انسانی موت بارے سائنسدانوں کا انتہائی اہم انکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )موت کا وقت کسی کو معلوم نہیں لیکن جدید سائنس نے انسانی صحت کے متعلق کچھ اہم معلومات حاصل کرنے اور جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کو سمجھنے میں بڑی کامیابیاں حاصل کرلی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ موت کے دن کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا لیکن جینز کے مطالعے سے دن کے اس پہر کا اندازہ ضرور لگایا جاسکتا ہے جس میں موت کا امکان سب سے زیادہ ہوتا ہے۔سائنسی جریدے Annals of Neurology کے نومبر 2012ءکے شمارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ جن لوگوں میں ایک خاص جین AA پایا جاتا ہے ان کے مرنے کا سب سے زیادہ امکان دن 11 بجے ہوتا ہے۔ یہ جین دل کے دورے اور فالج جیسی بیماریوں کے ساتھ گہرا تعلق رکھتا ہے اور اس کے حامل افراد میں صبح جلد بیدار ہونے کی عادت بھی پائی جاتی ہے۔ اس تحقیق میں 65 سال عمر کے 1200 افراد کا مطالعہ کیا گیا، جن میں سے AAجینز رکھنے والوں کی اکثریت کی موت 11 بجے کے قریب ہوئی۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…