پاکستان بھارت سے میچ کیوں ہا ر جائیگا؟ سوئنگ کے سلطان نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہاہے کہ اس وقت بھارت کی ٹیم میچ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے ، پاکستانی ٹیم کی ون ڈے میں پچھلے سال سے کارکردگی ٹھیک نہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت میچ جیتنے کیلئےبھارت کی ٹیم فیورٹ ہے… Continue 23reading پاکستان بھارت سے میچ کیوں ہا ر جائیگا؟ سوئنگ کے سلطان نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں









































