ون ڈے ورلڈکپ،ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، نام بھی سامنے آگئے
ممبئی( این این آئی) بھارت میں شیڈول 2023ء کے ون ڈے ورلڈکپ کی ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا ممکنہ طو پر آغاز 5اکتوبر سے ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل 19نومبر کو کھیلا… Continue 23reading ون ڈے ورلڈکپ،ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، نام بھی سامنے آگئے



































