منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آگئی ، 24گھنٹوں کے دوران ہزاروں نئے مریض رپورٹ ،درجنوں مریض چل بسے  

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورکورنا وائرس سے متاثرہ45 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس کے بعد

مجموعی کویڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 54 لاکھ 35 ہزار 139 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 45 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ملک میں کورونا کے مصدقہ متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 92 ہزار 356 ہو گئی ہے جب میں سے 3 لاکھ 37 ہزار 553 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 46 ہزار 861 ہے۔سندھ میں ایک لاکھ 70 ہزار 206، پنجاب میں ایک لاکھ 17 ہزار 898، خیبر پختونخوا میں 46 ہزار 604، بلوچستان میں 17 ہزار 46، اسلام آباد میں 29 ہزار 427، آزاد کشمیر میں 6 ہزار 556 اور گلگت بلتستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 619 ہے۔ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 942 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں، کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 2 ہزار 960 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 2 ہزار 897، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 355، اسلام آباد میں 307، گلگت بلتستان میں 97، بلوچستان میں 165 اور آزاد کشمیر میں 161 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…