منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

روزانہ 3کپ چائے پینے سے شو گر کنٹرول امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی چائے استعمال روزمرہ کی زندگی میں بہت ہوتا ہے، چائے میں چینی کا استعمال نہ کیا جائے تو روزانہ تین کپ چائے پینے سےخون میں شوگر کی مقدار کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکا کی فریمنگم اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق سیاہ چائے میں گلوکوز کو کم کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے، جو ٹائپ ٹو ذیا بیطس پر

قابو پانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔چائے میں پائے جانے والے قدرتی پولی فینول اجزاءقدرتی اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتے ہوئےخون میں شوگر کی مقدار کو کم کرتے ہیں۔ایک نئی تحقیق میں چائے کے استعمال سے جسم پر پڑنے والے مثبت اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ دن بھر میں چائے کے دو سے تین کپ پینے سے آپ اپنی ہڈیوں کو ٹوٹنے سے بچا سکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…